Live Updates

عمران خان کی بہنیں ناراض ہوگئیں

جمعرات 8 جنوری 2015 16:37

عمران خان کی بہنیں ناراض ہوگئیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) عمران خان کی دوسری شادی پر بہنیں ناراض ہیں اور شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان جہاں رہیں ، خوش رہیں ، خاندان کو شادی کی اطلاع تک نہیں دی گئی اور اب وہ مزید کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرناچاہتیں ۔

(جاری ہے)

اُن کاکہناتھاکہ شادی کی اطلاع ایک ٹی وی چینل کی وساطت سے ملی ۔ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان کی چاروں بہنیں لاہور میں موجود ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :