Live Updates

عمران خان اور ماجد خان کے بعد جنیدخان اور یاسر پہلی کزن جوڑی

جمعرات 8 جنوری 2015 17:34

عمران خان اور ماجد خان کے بعد جنیدخان اور یاسر پہلی کزن جوڑی

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) 15 رکنی قومی سکواڈ میں صوابی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر جنید خان اور لیگ سپنر یاسر شاہ ،عمران خان اور ماجدخان کے بعد کزنز کی پہلی جوڑی ہوگی جو عالمی کپ میں حصہ لے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کہ قومی ٹیم میں بھائیوں کی جوڑی کی شمولیت تو کئی بار دیکھنے میں آئی تاہم عمران اور ماجد جو آپس میں کزن تھے کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ دو کزن ایک ساتھ ورلڈکپ میں حصہ لیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :