جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، ایک فٹ ریلوے لائن تباہ

جمعہ 9 جنوری 2015 11:06

جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، ایک فٹ ریلوے لائن تباہ

جعفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جنوری2015ء) جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے لائن کا ایک فٹ حصہ تباہ ہوگیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ پہلے سے نصب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ، پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :