ٹیکن سلسلے کی تیسری فلم کا نیویار ک میں شاندار پریمئر کا انعقاد

ہفتہ 10 جنوری 2015 11:37

ٹیکن سلسلے کی تیسری فلم کا نیویار ک میں شاندار پریمئر کا انعقاد

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹیکن سلسلے کی تیسری فلم کا نیویار ک میں شاندار پریمئر ہوا۔ نیویار ک میں ہونے والے پریمئرمیں سیریز کے ہیرولئیم Neeson سمیت فلم کی کاسٹ اور ہالی ووڈ کے جھلملاتے ستاروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ٹیکن تھری میں اس بار ہیرو پر اپنی بیوی کے قتل کا الزام لگا ہے جسے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش میں اسے کئی مشکلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ عنوان :