پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر من مانی لوٹ مار میں مصروف،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ہفتہ 10 جنوری 2015 13:55
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر من مانی لوٹ مار میں مصروف‘ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکومت کے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پر مسافر ٹرانسپورٹروں پر کوئی عمل نہیں ہوا‘ حیدرآباد‘ میرپور خاص‘ نوابشاہ‘ سنجھورو ودیگر مسافر بسوں وین مالکان نے حکومت کی ہدایت کے باوجود کرائے میں کمی نہیں کی روزانہ مسافروں اور گاڑیوں کے مالکان کے درمیان تلخ کلامی‘ جھگڑے معمول بن گئے ہیں‘ کم کرایہ دینے پر تذلیل کیا جاتا ہے۔
سانگھڑ کی شہری ایکشن کمیٹی کے حسن عسکری‘ خلیل بلوچ‘ صغیر احمد راجپوت‘ ڈاکٹر بشیر احمد چمیہ‘ عبداللہ پنہور ودیگر نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ‘ ٹرانسپورٹ اتھارٹی حیدرآباد واعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ زائد کرایہ وصول کرنے والے مسافر بس‘ وین کوچ ودیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.