نوجوان جوڑے نے اسلام قبول کر کے شادی رچا لی

ہفتہ 10 جنوری 2015 14:04

نوجوان جوڑے نے اسلام قبول کر کے شادی رچا لی

کمالیہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء)نوجوان جوڑے نے اسلام قبول کر کے اپنی شادی رچا لی تفصیل کے مطابق خانیوال کے رہائشی سونیا اور طارق نے کمالیہ میں آکرجامعہ علوم ثریا کے مہتمم قاری محمد اسلم فاروقی کے ہاتھوں اسلام قبول کر کے سونیا سے سونیا بی بی اور طارق سے محمد طارق بن کر اگلے ہی روز شادی رچا لی اسلام قیول کرنے کے بعد میاں بیوی نے پریس کلب میں میڈیا کو بتایا کہ اسلام ہی ایک ایسا مذہب ہے جس میں راہ نجات ہے اور آپ کی سنت میں ہی نجات اور کامیابی ہے۔