سکولوں کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری میں لوٹ مار
ہفتہ 10 جنوری 2015 14:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء)پنجاب میں سکولوں کے سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہو سکے لیکن سکولزانتظامیہ کی جانب سے نیا کارنامہ سامنے آگیا۔ پنجاب میں حساس سرکاری سکولوں میں پہلے سے لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے اتار کر انتہائی حساس سکولوں میں لگادئیے گئے جبکہ حسا س سکولوں و دیگر کے لئے نئے سی سی ٹی وی کیمرے لینے کے لئے مزید فنڈز دینے سے انکار کر دیا گیا۔
اس طرح کے اقدامات سے ہزاروں سکولوں میںسیکیورٹی خدشات بڑھ گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری میں سرکاری خزانے کی لوٹ ماربھی شروع کر دی گئی ، تین ہزار کا ملنے والا سی سی ٹی وی کیمرہ 8سے 10ہزار روپے میں سرکاری کاغذات میں دکھایا جا نے لگا۔ ای ڈی اوز و دیگر حساس سرکاری سکولز انتظامیہ کو 50ہزار روپے دئیے گئے تھے ،پہلے خریدے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہی لگایا جائیگا، مزید کیمرے نہیں خریدے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.