کراچی ،پولیس کااہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

ہفتہ 10 جنوری 2015 18:40

کراچی ،پولیس کااہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میںآ ئی،ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعوی کیا کہ ملزمان نے فرقہ وارانہ وارداتوں سمیت 50 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزمان میں ہیڈکانسٹیبل سید وقاص،خالد محمود اور طلحہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :