پاکستان ٹی وی کے ٹاک شو میں جنسی موضوعات پر گفتگو
ہفتہ 10 جنوری 2015 21:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری۔2015ء) پاکستان میں ٹیلی ویژن چینلز اپنی درجہ بندی کی دوڑ اور ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے سیاست دانوں کی باہمی لڑائیوں اور فحش گفتگوؤں کو تو نشر کرتے ہی رہتے ہیں۔اب ایک نجی ٹی وی چینل نے دو قدم اور آگے بڑھتے ہوئے خواتین اور مردوں کے جنسی مسائل سے متعلق گفتگو پر مبنی ٹاک شو براہ راست نشر کرنا شروع کردیا ہے۔
مسلم اکثریتی پاکستان میں ماضی میں ٹی وی ٹاک شوز میں جنسی موضوعات پر گفتگو ''شجرِ ممنوعہ '' رہی ہے۔یہ اور بات ہے کہ ٹی وی چینلز کے ڈراموں اور فلموں میں ازدواجی زندگی سے متعلق ہر طرح کے مناظر دکھائے جاتے رہے ہیں اور اداکارائیں نازیبا لباس پہنے ان ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔نجی سیٹلائٹ ٹی وی چینل ایچ ٹی وی نے حال ہی میں ہفتہ وار پروگرام ''کلینک آن لائن'' نشر کرنا شروع کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.