این اے ایک سو پچیس کے گمشدہ تھیلے کی تصدیق کا حکم

ہفتہ 10 جنوری 2015 21:44

این اے ایک سو پچیس کے گمشدہ تھیلے کی تصدیق کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری۔2015ء) اين اے ايک سو پچيس کے گمشدہ تھيلے ملنے کے بعد اليکشن ٹريبونل نے ان کی تصديق کا حکم دے ديا۔ نادرا کو ہدايات جاری کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

اين ايک سو پچيس ميں حامد خان کي درخواست کی سماعت کے دوران اليکشن ٹريبونل کو بتايا گيا تھا کہ پولنگ اسٹيشنز ايک سو گيارہ اور ايک سو بيس کے تھيلے گم ہو چکے ہيں جو بعد ميں مل گئے جس کے بعد ٹريبونل نے ان تھيلوں کی تصديق نادرا سے کرانے کی ہدايت کردی۔