کراچی ، پاکستان میں مذہبی فریضہ سرانجام دینا بھی مشکل گیا،
عمرہ سیزن میں پی آئی اے سمیت دیگر نجی ائیرلائنز نے عمرہ کے کرایوں میں 30 ہزار روپے تک اضافہ کردیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 23:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء ) پاکستان میں مذہبی فریضہ سرانجام دینا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔ربیع الاول میں شروع ہونے والے عمرہ سیزن میں پی آئی اے سمیت دیگر نجی ائیرلائنز نے عمرہ کے کرایوں میں 30 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بکنگ دفاتر پر ٹکٹ موجود نہیں ہیں، دوسری طرف ایجنٹ ٹکٹوں پر 30 ہزار روپے تک اضافی وصول کر رہے ہیں ۔
پی آئی اے کے علاوہ ائیر بلو اور شاہین بھی عمرہ کے ٹکٹوں پر اضافی رقم وصول کر رہے ہیں۔ائیرلائنز ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر اورسعودی عرب کی جانب سے لگائے گئے جرمانے کی وصولی عوام سے کی جارہی ہے ۔پی آئی اے کی طرف سے بین الاقوامی پروازوں کے ساتھ اندرون ملک پروازوں پر بھی وقتا فوقتا کرائے بڑھائے جانا عام سی بات ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.