حب ،باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،6افراد جاںبحق

اتوار 11 جنوری 2015 14:32

حب ،باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،6افراد جاںبحق

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء)لسبیلہ سے کراچی جانےوالی باراتیوں سے بھری وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں6افراد جاںبحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لسبیلہ سے کراچی جانےوالی بس جس میں باراتی سوار تھے وندرکے قریب تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں کراچی کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔