ایک اور پاکستانی اداکار بولی وڈ میں
اتوار 11 جنوری 2015 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء)فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بولی وڈ فلم میں کاسٹ ہونا (اور دیگر پاکستانی اداکاروں کی ناکام کوششوں) کے چرچوں میں ایک اور ٹی وی اسٹار کا پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے کا ذکر کہیں گم ہوکر رہ گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ ہیں فیضان خواجہ جو بہت جلد بنکسٹر نامی بولی وڈ فلم میں نظر آنے والے ہیں جس کی ہدایات ماضی کی اداکارہ زینیت امان کے بیٹے اذان خان نے دی ہے۔
فیضان خواجہ پاکستانی پرستاروں کے لیے اجنبی نہیں جنھوں نے گزشتہ تین برسوں میں کئی کامیاب ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے جن میں میری لاڈلی، من کے موتی اور میں گنہگار نہیں قابل ذکر ہیں۔اور اب وہ اپنی اداکاری کی آزمائش فلمی میدان میں بھی کرنے والے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.