فیصل آباد، ڈی سی او الیون اور عابد شیر علی الیون کے مابین ٹی نمائشی میچ عابد شیر علی الیون نے جیت لیا

اتوار 11 جنوری 2015 22:49

فیصل آباد، ڈی سی او الیون اور عابد شیر علی الیون کے مابین ٹی نمائشی ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11جنوری۔2015ء) ڈی سی او الیون اور عابد شیر علی الیون کے مابین ٹی ۔20 نمائشی میچ اقبال سٹیڈیم میں کھیلا گیا جو کہ عابد شیر علی الیون نے جیت لیا ۔

(جاری ہے)

عابد شیر علی الیون ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 164 رنز بنائے اور وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی 61 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے بعدازاں ڈی سی او الیون صرف 95 رنز بنا سکی جس میں ڈی سی او نور الامین مینگل نے 30 باؤلز پر تیس سکور بنائے ایک کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :