ٹی وی سٹار فیضان خواجہ نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا
پیر 12 جنوری 2015 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے اذان خان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”بنکسٹر“ میں پاکستانی نوجوان اداکار فیضان خواجہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے جلد آ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.