ممبئی میں پانچویں کرکٹ سلیبرٹی لیگ کا آغاز

پیر 12 جنوری 2015 13:59

ممبئی میں پانچویں کرکٹ سلیبرٹی لیگ کا آغاز

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) ممبئی میں پانچویں کرکٹ سلیبرٹی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں بھارت بھر کے اداکار حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹت کا آغاز بوبی دیول کی ٹیم ممبئی ہیروز اور رتیش دیش مکھ کی ٹیم ویر مراٹھی کے درمیان میچ سے ہوا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پہلا میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے جنیلا ڈی سوزا‘ نیہا دھوپیا‘ کائنات‘ آروڑا اور صوفی چودھری بھی موجود تھیں۔

متعلقہ عنوان :