مری میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

منگل 13 جنوری 2015 13:26

مری میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) ملکہ کوہسار مری میںرواں سیزن کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کافی عرصے کے انتظار کے بعد ایک مرتبہ پھر ہلکی برف باری شروع ہوگئی ہے جس پر سیاح کھلے مقامات پر نکل آئے اور تصاویر بناتے رہے ۔

(جاری ہے)

سیاحوں کاکہناتھاکہ وہ برف باری نہ ہونے پر مایوس ہوگئے تھے لیکن اب واپسی کو جی نہیں چاہ رہا۔ ہلکی برفباری میں چائے ، کافی اور خشک میوہ جات کی مانگ بڑھ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :