حقیقی زندگی میں بے حد شرمیلی لڑکی ہوں‘ پریانکا چوپڑا
منگل 13 جنوری 2015 13:51
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) بالی ووڈ کے ڈائریکٹر پرکاش جھا 2003کی ہٹ فلم ”گنگا جل2 “ کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں اور اس عورت کے مرکزی کردار والی فلم کی مرکزی کاسٹ کے لیے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جا رہا ہے۔فلم کے سیکوئل ،،گنگا جل 2 ،، ایک حقیقی زندگی کی متاثر کن کہانی پرمبنی ہے جس میں سوسائٹی اور پولیس کے مابین رشتے کو دکھایا جائے گا۔
اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا نے کہا کہ فلموں میں بولڈ ترین کردار ادا کرچکی ہوں لیکن حقیقی زندگی میں بے حد شرمیلی لڑکی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ جب انسان اسٹار بن جاتا ہے تو اس کا اپنا آپ کہیں کھو جاتا ہے، لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں درحقیقت اس کی زندگی اس کی اپنی رہتی ہی نہیں ہے آپ اسے انڈسٹری کے اور فلمی ستارے کے طور طریقوں سے گزار رہے ہوتے ہیں، جس کی آپ کو قیمت ادا کی جاتی ہے انھیں اپنے ساتھ وقت گزارنے کا کم ہی موقع ملتا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.