وڈا مہیسر پولیس کا روپوش ملزم زاہد میتلو کو مقابلے کے بعد گرفتار کرنے کا دعویٰ

منگل 13 جنوری 2015 14:24

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء) وڈا مہیسر پولیس نے روپوش ملزم زاہد میتلو کو مقابلے کے بعد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے‘ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم لوٹ مار‘ دکیتی سمیت کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :