سانحہ ماڈل ٹاﺅن،عوامی تحریک کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

منگل 13 جنوری 2015 14:58

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،عوامی تحریک کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅ ن پر ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق رہنما عوامی تحریک رحیق عباسی نے کہا کہ بہت صبر ہو گیا او ر وقت بھی بہت گزر گیا ہے اب شہد کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے اور اس سلسلے میں پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے مرحلے میں لاہور میں احتجاج کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :