وفاق المدارس العربیہ نے حکومت نے معاملات طے ہونے تک مدارس کو کوائف دینے سے روکدیا،
اس وقت تک مدارس انتظار کریں جب تک حکومت کے ساتھ متفقہ کوائف نامہ طے نہیں ہوجاتا، معاملات طے کئے بغیر مدارس سے کوائف طلب کرنا افسوسناک ہے، ہم نے ہمیشہ تعاون کیا ، حکومت اپنے اقدامات سے بد اعتمادی کی فضاء پیدا نہ کرے، قاری حنیف جالندھری
منگل 13 جنوری 2015 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء)وفاق المدارس العربیہ نے حکومت نے معاملات طے ہونے تک مدارس کو کوائف دینے سے روک دیا، قاری حنیف جالندھری نے کہاہے کہ اس وقت تک مدارس انتظار کریں جب تک حکومت کے ساتھ متفقہ کوائف نامہ طے نہیں ہوجاتا، معاملات طے کئے بغیر مدارس سے کوائف طلب کرنا افسوسناک ہے، ہم نے ہمیشہ تعاون کیا ، حکومت اپنے اقدامات سے بد اعتمادی کی فضاء پیدا نہ کرے۔
منگل کے روز وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناقاری محمد حنیف جالندھری نے حکومتی اداروں کی طرف سے مختلف مدارس سے کوائف طلبی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے 18 ہزار سے زائد مدا رس کو ہدایات جاری کی ہیں اور پیغامات بھجوائے ہیں۔ جن میں واضح طور پر کہاگیاہے کہ تمام مدارس حکومت اور وفاق المدارس میں مذاکرات اور متفقہ کوائف نامہ طے کرنے تک انتظار کریں اور وفاق المدارس کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات کی روشنی میں کوائف فراہم کئے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.