القاعدہ یمن نے فرانسیسی جریدے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بدھ 14 جنوری 2015 16:25
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) القاعدہ گروپ یمن نے فرانسیسی جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جس کے نتیجے میں ملعون کارٹونسٹ سمیت 12افراد مارے گئے تھے ۔ عالمی میڈیاکے مطابق گروپ نے ایفل ٹاور کے تحلیل ہونے کی تصویر کے ساتھ ذمہ داری قبول کی ۔
(جاری ہے)
انٹرنیٹ پر جاری ایک ویڈیو بیان میں القاعدہ گروپ کے شیخ نصربن علی ال آنسی نے کہاکہ توہین آمیز کارٹون چھاپنے کا بدلہ لیاہے ، ہدف چنا، منصوبہ بندی اور مالی معاونت کی ،فرانس مزید حملوں کے لیے بھی تیار رہے۔
بیان میں کہاگیاہے کہ حملہ کرنیوالے دوافراد اصلی ہیرو ہیں جبکہ پولیس پر فائرنگ والا محض اتفاقی واقعہ تھا۔ یادرہے کہ مذکورہ جریدے نے حملے کے بعد اپنا عملہ ایک دوسرے جریدے کے دفترمیں منتقل کردیااور حملے کے بعدجاری ہونیوالے اپنے پہلے جریدے کے سرورق پر پھر توہین آمیز کارٹون چھاپ دیاہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.