ایران میں ایڈز کے موزی مرض میں اضافے پر وارننگ جاری کر دی گئی ،
حفاظتی تدابیر اختیار نہ کر نے کی صورت میں ایڈز کے مرض میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتاہے ۔ حکومتی عہدیدار
بدھ 14 جنوری 2015 20:36
تہران ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء ) ایرانی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں آبادی کی شرح میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے ساتھ ایڈز جیسے موذی مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جب سے مرشد اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے آبادی کا ہدف 80 ملین کرنے کی ہدایت کی ہے تب سے آبادی میں اضافے کے ساتھ ایڈز کے کیسز کی تعداد بھی بڑھنے لگی ہے۔
خبر رساں ایجنسی”فارس“ نے وزارت صحت میں ایڈز کے ڈیسک کے سربراہ عباس صداقت کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ایڈز کے 90 ہزار سے زاید مریض موجود ہیں جبکہ سرکاری اداروں میں اس بیماری کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زاید نہیں ہے۔ ایڈز کے ساٹھ ہزار مریض ایسے ہیں جن کی رجسٹریشن نہیں کی گئی ہے جبکہ ہزاروں ایسے بھی نہیں جن یہ بیماری موجود ہے لیکن اس کی تشخیص نہیں کی گئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.