پاکستان پہلے غلطی کا اعتراف کرے پھر بات چیت شروع ہو گی‘ منوہر پاریکر،
دراندازی کو روکنے کیلئے فوجی کارروائی کے ساتھ سفارتی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں‘ بھارتی وزیر دفاع کیصحافیوں سے گفتگو
بدھ 14 جنوری 2015 22:47
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ سیز فائر کی خلاف ورزی اور دہشت گردوں کی دراندازی کو بڑھاوا دینے کی غلطی تسلیم کرنے کے بعد ہی پاکستان سے بات چیت شروع ہو گی۔ بھارتی میدیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور دہشت گردوں کی دراندازی کرانے کی کوشش سے وہ کسی طرح باز نہیں آ رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.