پی آئی اے برماکی بھی نادہندہ نکلی،میانمار ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائن کو نوٹس جاری کردیا

جمعرات 15 جنوری 2015 15:06

پی آئی اے برماکی بھی نادہندہ نکلی،میانمار ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء) قومی ایئرلائن برما کی بھی نادہندہ نکلی جس پر میانمار ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو نوٹس جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے فضائی حدود کے استعمال کی مد میں میانمار ایوی ایشن اتھارٹی کے 52,000یورواداکرنے ہیں اور عدم ادائیگی پر میانمار ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :