عمر اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

جمعرات 15 جنوری 2015 21:16

عمر اکمل بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جنوری۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عمر اکمل بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ” اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے بیٹی کی صورت میں خوبصورت تحفہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ عمر اکمل کی شادی گزشتہ سال سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی نور فاطمی سے ہوئی تھی۔