پاکستانی سوپر ہیرو کی سوپر کی قابلِ فخر کامیابیاں
جمعہ 16 جنوری 2015 14:25
لالی ووڈ کی ناکامی سے پہلے اور بعد بھی چھوٹی اسکرین نے ہمیشہ اپنا جادو جگائے رکھا ہے۔تمام پاکستانی فلموں سے تو ہمیں کبھی اتنی شہرت نہ مل سکی جتنی ایک اینی میٹڈ سیریز سے مل گئی ہے ۔نجی ٹی وی پر چلنے والی بچوں کے لئے مخصوص ڈرامہ سیریز "برقع ایونجرز " کو دنیا کے مشہور ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بچوں کے لئے خصوصی طور پر بنائے جانے والی اس سپر ہیرو کردار کے ڈایئریکٹر اور کریئٹر مشہور پاپ سنگر ہارون ہیں۔
اس کہانی میں بابا بندوق کی آواز "پیارے افضل" یعنی حمزہ عباسی اور "برقع ایونجر " کی آواز عینی جعفری ادا کر رہی ہیں۔برقع ایونجر کو اس سے بھی کئی ایوارڈز سے جیت چکی ہے جس میں رائزنگ سٹار ایوار ان اینیمیشن کیٹگری کینیڈا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ، پیبیڈی ایوارڈ 2013 اور جینڈر ایکوایلیٹی ایوارڈ شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.