جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ غیر حوصلہ افزاء

جمعہ 16 جنوری 2015 17:15

جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ غیر حوصلہ افزاء

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری2015ء) قومی کرکٹر جنید خان کی ایم آر آئی کی رپورٹ حوصلہ افزاء نہیں آئی۔ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار فاسٹ بولر جنید خان کو ڈاکٹروں نے مکمل رام کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

جنید خان ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ تربیتی کیمپ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔