بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کو جلد آؤ ٹ کر نا چاہتا ہوں : یاسرشاہ

ہفتہ 17 جنوری 2015 13:20

بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کو جلد آؤ ٹ کر نا چاہتا ہوں : یاسرشاہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17۔جنوری 2015ء ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کا میچ اہم ہوگا اور پوری کوشش ہوگی کہ ویرات کو جلد از جلد آؤٹ کروں ۔

(جاری ہے)

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ کا کوئی دباؤ نہیں ہے ، اس چیلنج سے نمٹنے کے بھر پور محنت کر رہاہوں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے خلا ف میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، میں 100 فیصدکاکردگی دکھانے کی بھر پور کوشش کروں گا ۔

متعلقہ عنوان :