بابر اعوان نے اہم انکشاف کر دیا

ہفتہ 17 جنوری 2015 14:51

بابر اعوان نے اہم انکشاف کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے بابراعوان نے انکشاف کیا کہ1973 ء کے آئین میں 22 ویں ترمیم تیار کر لی گئی ہے۔ جس سے فوج کے آپریشن اور عدالتی اقدامات کو تحفط ملے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ 22ویں ترمیم میں ایک فرقے کا لفظ حذف کر دیا جائے گا۔ ترمیم کے تحت فرقہ واریت کے ساتھ ساتھٍ علاقائی تعصبات پر دہشتگردی جرم قرار دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترمیم قومی اتفاق رائے کو بر قرار رکھنے کے لیے عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :