خو رشید شاہ کا لیو ی ٹیکس عائد کر نے کے حوا لے سے آرڈیننس غیر مو جو دگی میں پا رلیمنٹ سے منظور کر ا نے پر سخت غم و غصے کا اظہار

ہفتہ 17 جنوری 2015 20:31

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ نے حکو مت کی جانب سے لیو ی ٹیکس عائد کر نے کے حوا لے سے آرڈیننس ان کی غیر مو جو دگی میں پا رلیمنٹ سے منظو ر کر ا نے پر سخت غم و غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکو مت نے یہ آرڈیننس پاس کرا کر نہ صرف ان کے ساتھ بلکہ پا رلیمنٹ کے ساتھ زیا دتی کی ہے اور اس سے پا رلیمنٹ کی خو د مختا ری کو دھچکا لگا ہے ہم تو اپنے پا نچ سال کے دور حکو مت میں اپوزیشن کی غیرمو جو دگی میں نہ کو ئی تر میم لا ئے تھے اور نہ کو ئی آرڈیننس ان خیالات کا ظہار انہوں نے گذشتہ رات سکھر پریس کلب میں سا سمیت تاجر برادری ،عزیز و اقارب سمیت معززین شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ، مولانا عبید اللہ بھٹو ابن آزاد کے چچا کے انتقال پر سکھر کی سیاسی و سماجی تنظیموں سمیت تاجر برادری کے رہنماؤں نے ان سے اور مرحوم کے سوگواران سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلند درجات کیلئے دعا مغفرت کی ہے ۔