للِہ ،خون سفید ہو گیا بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

ہفتہ 17 جنوری 2015 22:26

للِہ ،خون سفید ہو گیا بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

للِہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء ) خون سفید ہو گیا بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا موضع ہرن پور کا رہائشی 22 سالہ نوجوان تین روز سے لا پتہ تھا کی نعش کے تین ٹکرے دو تھانوں کے تین قصبات سے برآمد کر لئے گئے ایک خاتوں سمیت تین افراد گرفتار زرائع کے مطابق موضع باغانوالا میں گھریلوں تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا دوسرے واقع میں ہرن پور کا رہائشی بائیس سالہ نوجوان محمد رمضان تین روز سے لاپتہ تھا پولیس نے ایک خاتوں سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا جن کی نشاندہی پر محمد رمضان کی نعش کے تین ٹکڑے دو تھا نوں کی حدود سے برآمد سے بر آمد کر لئے گئے ڈی ایس پی پنڈدادن خان خان زمان خان نے صحافیوں کو بتا یا ہرن پور کا رہائشی بائیس سالہ نوجوان محمد رمضان کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے اور اس کی نعش کے تین ٹکڑے اکٹھے کر لئے گئے ہیں نعش کے تین ٹکڑے گولپور، بھیلوال اور کندوال کے قریب سے ملے ہیں۔

متعلقہ عنوان :