ٹنڈومحمد خان،بلڑی شاہ کریم میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

ہفتہ 17 جنوری 2015 23:22

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کی تحصیل بلڑی شاہ کریم کے گاؤں ڈاڈو میں نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار ، غلام نبی مگنہار ، روک کر لوٹنے کی کوشش کی ، مزاحمت کرنے پر مسلح افراد نے گولی مار کر شدید زخمی کردیااور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے ، زخمی غلام نبی مگنھار کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال بلڑی شاہ کریم داخل کرایا گیا ، جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :