ایرانی دوشیزہ کی فٹبال گول کیپر کو کھلے عام شادی کی پیشکش
اتوار 18 جنوری 2015 12:48
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری۔2015ء) ایران کی قدامت پسند معاشرتی روایات میں مردو زن کا کھلے عام میل جول معیوب سمجھا جاتا ہے مگر یہ سب کچھ اندرون ملک ہوتا ہے۔بیرون ملک ایرانی ان پابندیوں کو زیادہ خاطر میں نہیں لاتےبلکہ بعض اوقات مکمل طورپر مغربی طرز زندگی میں ڈھل جاتے ہیں۔ایرانی نوجوان نسل کی روشن خیال کے مظاہر کے کئی واقعات ریکارڈ پرموجود ہیں۔
انہی میں ایک تازہ واقعہ حال ہی میں آسٹریلیا میں کھیلے گئے ایشیا فٹ بال کپ کے آخری میچوں کے دوران اس وقت دیکھا گیا جب سڈنی کے ایک اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں شامل ایک ایرانی دوشیزہ نے خود کواپنی ٹیم کے گول کیبرسےشادی کے لیے’پروپوز‘ کیا۔ایرانی لڑکی گول کیپر سے اس حد تک متاثر دکھائی دی کہ اس نے باقاعدہ ایک بینرپر گول کیپرعلی رضا حقیقی سےشادی کی آفر کر دی اور وہ بینر اسٹیڈم میں لہرا لہرا کراپنی ’خواہش نا تمام‘ کا اظہار کرتی رہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.