یورپ اور امریکہ میں دہشت گردی کے اکثر واقعات کے تانے بانے غیر مسلموں سے ملتے ہیں، ایف بی آئی رپورٹ۔۔
نائن الیون کے بعد جس دہشت گردی میں مسلمان ملوث قرار دیئے گئے میں صرف 37 امریکیوں کی جانیں گئیں جبکہ اس دوران 1 لاکھ 90 ہزار امریکی مارے گئے
اتوار 18 جنوری 2015 13:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) صرف مسلمان کیوں؟ یورپ اور امریکہ میں دہشت گردی کے اکثر واقعات کے تانے بانے غیر مسلموں سے ملتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایف بی آئی رپورٹ کے مطابق 1980ء سے 2005ء تک دہشت گردی کے 94 فیصد واقعات میں غیر مسلم ملوث تھے 2014ء کی ایک اور مطالعاتی رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے بعد اس دہشت گردی جس میں مسلمان ملوث قرار دیئے گئے میں صرف 37 امریکیوں کی جانیں گئیں جبکہ اس دوران 1 لاکھ 90 ہزار امریکی مارے گئے۔
2013ء میں شیر خوار بچوں کے ہاتھوں 5 امریکی مارے گئے‘ امریکی خارجہ وزارت کی رپورٹ کے مطابق صرف 2013ء میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے دہشت گردی کے 399 اقدام کئے گئے۔ کئی مسجدوں اور گرجا گھروں کو مسمار کیا گیا۔ فرانس کی علیحدگی پسند تنظیم ایف ایل این سی نے جزیرہ کورسیگا کو فرانس سے الگ کرنے کے لئے فرانس کے شہروں کے پولیس اسٹیشنوں پر دسمبر 2013ء میں مسلسل راکٹ حملے کئےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.