پٹرول بحران کے باعث دولہا بارات گدھا گاڑی پر سوار کرکے دلہن لینے پہنچ گیا
اتوار 18 جنوری 2015 17:26
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری۔2015ء)ایک او ر بارات پٹرول بحران کا شکا ر ہوگئی لیکن دولہا نے ہار نہ مانتے ہوئے دلہن کو گاڑی پر کے بجائے گدھا گاڑی پر لینے کے لیے بارات کے کر پہنچ گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق دولہے نے گدھا گاڑی کا استعمال کر کے ایک بار پھر پرانے وقت کی یاد تازہ کر دی ہے اور دولہن کو لینے کے لیے بارات کو بینڈ باجہ سمیت گدھا گاڑیوں پر سوار کرکے دولہن کے گھر جا پہنچا ۔
بارات میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے جو گدھا گاڑیوں پر سفر کرتے لڑکی لینے شادی ہال تک پہنچے۔ اس موقع پر دولہا منصور نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قلت کے باعث کرائے کی گاڑیاں بھی نہیں مل رہیں جب کہ جو گاڑیاں دستیاب ہیں وہ بہت کرایہ مانگ رہی ہیں جس کی وجہ سے مجبوراً گدھا گاڑیوں پر بارات لائے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.