Live Updates

تبدیلی تو میرے گھر میں بھی آ گئی ہے : عمران خان

اتوار 18 جنوری 2015 18:48

تبدیلی تو میرے گھر میں بھی آ گئی ہے : عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری۔2015ء) دھرنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں تبدیلی لانا چاہتے تھے لیکن ملک کے ساتھ ساتھ تبدیلی ان کے گھر میں بھی آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے شادی کا تذکرہ کچھ یوں کیا کہ تبدیلی ملک میں ہی نہیں ان کے گھر میں بھی آئی ہے اور اب وہ شادی شدہ ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :