پاک بھارت میچ میں ورلڈکپ تاریخ تبدیل ہوگی ،پاکستان بھی ورلڈکپ میں فیورٹ ٹیم ہے ،یونس خان
اتوار 18 جنوری 2015 00:07
کراچی،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہاہے کہ ورلڈکپ 2015ء میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم پوری تیاری کیساتھ جارہی ہے ،پاک بھارت میچ میں ورلڈکپ تاریخ تبدیل ہوگی ،پاکستان بھی ورلڈکپ میں فیورٹ ٹیم ہے ۔
(جاری ہے)
اتوارکومیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان کے مایہ نازٹیسٹ کرکٹریونس نے کہاکہ آسٹریلیاکی وکٹ مشکل میں لیکن وہاں پرکھیلنے کاتجربہ کام آئیگا،پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ورلڈکپ میں تاریخ تبدیل کریگی ۔
انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھرپورتیاری کرکے جارہی ہے ،ورلڈکپ جیتنے کے پاکستان اوربھارت کے ففٹی ففٹی چانس ہیں ،لیکن پاکستان بھی جنوبی افریقہ ،آسٹریلیااورانگلینڈکی طرح ورلڈکپ کیلئے فیورٹ ٹیم قومی ٹیم ورلڈکپ جیت کے آئے گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.