Live Updates

اسلام آباد میں پیٹرول بحران، عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم

پیر 19 جنوری 2015 12:56

اسلام آباد میں پیٹرول بحران، عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) اسلام آباد میں پیٹرول بحران کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم رہی۔

(جاری ہے)

میڈیا ریپورٹ کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے بتایا کہ پیٹرول بحران کی وجہ سے عمران خان کی گاڑی میں بھی صرف 5 لیٹر پیٹرول باقی رہ گیا جس کے باعث وہ کہیں جا نہیں سکتے اس لئے عمران خان صرف بنی گالہ تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات