ٹنڈومحمدخان کے سینئر صحافی سید مرسل رضوی کے سسر ضیاء الرب نقوی کراچی میں انتقال کر گئے

پیر 19 جنوری 2015 21:01

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) ٹنڈومحمدخان کے سینئر صحافی سید مرسل رضوی کے سسر ضیاء الرب نقوی کراچی میں انتقال کر گئے ، ان کی عمر 80سال تھی ، جن کا جنازہ شاہ فیصل کالونی سے اٹھایا گیا ، نمازے جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں عظیم پورا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا.

متعلقہ عنوان :