Live Updates

عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ (کل) عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

پیر 19 جنوری 2015 23:02

عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ (کل) عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ (کل) منگل کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانہ ہونگے ان کا دورہ سعودی عرب خالصتاً عمرہ کی ادائیگی کیلئے ہے۔وہ اپنے دورہ کے دور ان پاکستان میں امن وسلامتی کیلئے دعا کرینگے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات