منصور یوتھ ہاکی ٹریننگ کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزکل ہوں گے

منگل 20 جنوری 2015 12:02

منصور یوتھ ہاکی ٹریننگ کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزکل ہوں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) منصور یوتھ ہاکی ٹریننگ کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کل بدھ کو دن ایک بجے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، اسلام آباد میں ہونگے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ محمود اسلم ڈار نے بتایا کہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز میں 12 سے 16 برس کی عمر کے لڑکے ٹرائلز میں حصہ لے ہیں، کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ٹرائلز میں شرکت کرنے کے وقت اپنے ہمراہ عمر کے ثبوت کیلئے ب فارم اپنے ہمراہ لائیں۔

متعلقہ عنوان :