ہالینڈ کی فٹبال لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات
منگل 20 جنوری 2015 12:48
ہالینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی ہالینڈ کے ذرائع ابلاغ میں ملک کی فٹبال لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات کے بعد ملک کی فٹبال ایسوسی ایشن نے معاملے کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ملک کے موقر اخبار نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ 10-2009 کے سیزن کے دوران دو میچ مبینہ طور پر فکس تھے۔
ان دونوں میچوں میں ایک ٹیم ٹلبرگ کی ولم توے تھے جبکہ اس کی مدِمقابل ٹیمیں ایمسٹرڈیم سے تعلق رکھنے والی آئیکس اور روٹرڈیم کی فیئینورد تھیں۔اخبار نے الزام لگایا ہے کہ میچ فکس کرنے کے لیے رقم سنگاپور سے تعلق رکھنے والے ایک سنڈیکیٹ نے فراہم کی تھی۔رپورٹ میں افریقی ملک سیئرالیون سے تعلق رکھنے والے ولم توے کے مڈفیلڈر ابراہیم کارگبو کو اس معاملے کا سرغنہ قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.