سکھر،انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ کی جانب سے پروفیشنل جاگرتا مہم کے تحت اوپن ہاوٴس سیشن کا انعقاد

منگل 20 جنوری 2015 21:52

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء )انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ پاکستان سکھر کی جانب سے پروفیشنل جاگرتا مہم کے تحت آئی بی اے سکھر کے آڈیٹوریم ہال میں 21 جنوری 2015 بروز بدھ صبح 10 بجے ایک اوپن ہاوٴس سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں طلباء و طالبات اور انکے والدین کو چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ کے بارے تفصیلی معلومات دی جائیگی۔