محتسب اعلیٰ پنجاب جاوید محمود کی قیادت میں چائلڈ کمشنر کا اہم اجلاس ،یونیسف نے نمائندگی کی، بچوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے صوبے بھر میں ڈسٹرکٹ چائلڈ کمیشن قائم کر دیئے گئے ہیں،جاوید محمود
بدھ 21 جنوری 2015 14:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) چائلڈ رائٹس کمیشنر آفس کی تقریب یونیسف کی زیرِقیادت جی او آر میں منعقد ہوئی جس میں محتسب اعلیٰ پنجاب جاوید محمود نے کہا کہ بچوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ چائلڈ کمیشنر کے دفاتر قائم کر دیئے گئے ہیں۔جن کا بنیادی مقصد حقوق اطفال کے قوانین کی خلاف ورزیوں کی شکایات کا تدارک کرنا ہے۔
اقوام متحدہ کے حقوقِ اطفال کا معاہدہ (UNCRS)کے 25سال مکمل ہونے پر گزشتہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محتسب پنجاب نے کہا کہ تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایڈوائزر بطور چائلڈ کمیشنر کام کر رہے ہیں۔وہ بچوں کو درپیش مسائل کی شکایات پر فوری کاروائی کرتے ہیں۔جاوید محمود نے مزید کہا کہ بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام اداروں،این جی اوز اور یونیسف (UNICEF)کے ساتھ مشترکہ جدوجہد کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.