اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

بدھ 21 جنوری 2015 19:31

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء )صدر مملکت ممنون حسین نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے یہ منظوری صدر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی سفارش پر دی ۔

(جاری ہے)

صدارتی ترجمان کے مطابق صدر ممنون حسین نے سپریم کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور دیگرمراعات میں دس فیصد اضافہ منظوری دے دی جس کے بعد یہ اضافہ نافذ العمل ہوجائے گا