اٹلی سے پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر
جمعرات 22 جنوری 2015 12:46
میلان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء )اٹلی سے پاکستانی شہری عثمان ریان کو دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانس میگزین حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان کی فیس بک سے ملنے والے مواد سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر اٹلی میں مبینہ طور پر اپنا گروپ بنانا چاہتا تھا ، اسی لیے پولیس نے اسیگرفتار کر کے اٹلی سے پاکستان بے دخل کردیا۔
عثمان ضلع جہلم کا رہائشی ہے ،عثمان کے ا ہلخانہ نے اس بارے میں بات کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ اس واقعہ کے بعد اٹلی میں موجود پاکستانی کمیونٹی میں خوف پیدا ہوگیا ہے۔میلان میں موجود قونصل جنرل ندیم خان کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.