قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ 13 فروری کو ہوگی
جمعرات 22 جنوری 2015 12:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سائکلنگ چیمپئن شپ 13 فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور سے واہ کینٹ تک سائیکلنگ ریس 13 فروری، دوسرے مرحلے میں ایبٹ آباد سے نتھیا گلی سائیکلنگ ریس 14 فروری جبکہ تیسرے مرحلے میں اسلام آباد سے مری تک قومی سائیکلنگ ریس 15 فروری کو منعقد ہوگی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تینوں سائیکلنگ ریس میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس، ہائرایجوکیشن کمیشن، فاٹا اور اسلام آباد کے سائیکلنگ سوار شرکت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.