نامور اداکارہ سلمیٰ ہائیک بڑے پردے پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار
جمعرات 22 جنوری 2015 13:21
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء)ہالی وڈ : نامور اداکارہ سلمیٰ ہائیک کی ایکشن سے بھرپور نئی تھرل ڈرامہ فلم “ایورلی”کا ٹریلر ریلیز کر دیا ہے۔ہالی وڈ کی نامور اداکارہ سلمیٰ ہائیک بڑے پردے پر ایک بار پھر تہلکا مچانے کیلئے تیار ہیں، ایکشن سے بھرپور فلم ایورلی کے ٹریلر نے دھوم مچادی ۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی ایک ایسی بہادر خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے، جو اپنے سابق دوست کی جانب سے بھیجے جانیوالے جرائم پیشہ افراد کا تن تنہا مقابلہ کرتی ہے اور خوفزدہ ہوئے بغیرانتہائی بہادری سے ان کا خاتمہ کردیتی ہے تاہم سلسلہ یہی نہیں تھمتا بلکہ اس کے نتیجے میں اْسے کئی خطرات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔
ماردھاڑ سے بھرپوراس تھرل ڈرامہ فلم 27 فروری کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیگی-مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.