اوپن یونیورسٹی کے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک داخلوں کا ٓغاز یکم فروری سے ہو گا

جمعرات 22 جنوری 2015 20:04

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میٹرک سے پی ایچ ڈی تک داخلوں کا ٓغاز یکم فروری سے ہو گا۔

(جاری ہے)

داخلوں کی ٓا خری تاریخ 5 مارچ 2015 مقرر کی گئی ہے۔مزید معلومات کے لیے فون نمبر 051-9057151 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔